TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 735 · Chapters Related to Fasting

Jami' TirmidhiHadith 735

حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ عَنْ عَطَائٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ فَطَّرَ صَائِمًا کَانَ لَهُ مِثْلُ أَجْرِهِ غَيْرَ أَنَّهُ لَا يَنْقُصُ مِنْ أَجْرِ الصَّائِمِ شَيْئًا قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

ہناد، عبدالرحیم بن سلیمان، عبدالملک، ابی سلیمان، عطاء، زید بن خالد، جہنی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے کسی روزہ دار کا روزہ افطار کرایا اس کو بھی اتنا ہی اجر ملے گا جتنا روزہ دار کو اور روزہ دار ثواب میں کچھ کمی نہ ہوگی امام ابوعیسی ترمذی فرماتے ہیں کہ یہ حدیث حسن صحیح ہے

Sayyidina Zayd ibn Khalid Juhanni reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “If anyone gives to a person who is fasting something with which to break his fast then for him is an equivalent reward without the least being diminished from the reward of the fasting person”. [Ahmed17030, Ibn e Majah 1746] --------------------------------------------------------------------------------

Permalink

See the full chapter: روزہ افطار کرانے کی فضیلت