TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 699 · Chapters Related to Fasting

Jami' TirmidhiHadith 699

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ قَالَ سَأَلْتُ عَائِشَةَ عَنْ صِيَامِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ کَانَ يَصُومُ حَتَّی نَقُولَ قَدْ صَامَ وَيُفْطِرُ حَتَّی نَقُولَ قَدْ أَفْطَرَ قَالَتْ وَمَا صَامَ رَسُولُ اللَّهِ شَهْرًا کَامِلًا إِلَّا رَمَضَانَ وَفِي الْبَاب عَنْ أَنَسٍ وَابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ عَائِشَةَ حَدِيثٌ صَحِيحٌ

قتیبہ، حماد بن زید، ایوب، عبداللہ بن شقیق، عائشہ، حضرت عبداللہ بن شقیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے روزوں کے متعلق پوچھا تو انہوں نے فرمایا کہ جب آپ روزے رکھنا شروع کرتے تو ہم سو چتے کہ اب آپ مستقل روزے رکھیں گے۔ پھر جب افطار کرتے تو ہم سوچتے کہ اب آپ روزے نہیں رکھیں گے۔ اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رمضان کے علاوہ پورا مہینہ کبھی روزے نہیں رکھے۔ اس باب میں حضرت کے انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے بھی روایت حسن صحیح ہے۔

Ahdullah ibn Shafiq said that he asked Sayyidah Ayshah (RA) about the fasts of the Prophet (SAW). She said, “He used to fast till we thought that he would continue to fast, and he would cease to fast till we thought that he would never again fast.And Allahs Messenger (SAW) never fasted during a whole month, except during Ramadan”. [Ahmed26112, Muslim 1156, Nisai 2345]

Permalink

See the full chapter: باب پے درپے روزے رکھنا