TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 678 · Chapters Related to Fasting

Jami' TirmidhiHadith 678

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ رِفَاعَةَ عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ تُعْرَضُ الْأَعْمَالُ يَوْمَ الِاثْنَيْنِ وَالْخَمِيسِ فَأُحِبُّ أَنْ يُعْرَضَ عَمَلِي وَأَنَا صَائِمٌ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ فِي هَذَا الْبَابِ حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ

محمد بن یحیی، ابوعاصم، محمد بن رفاعہ، سہیل بن ابی صالح، حضرت ابوہرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ پیر اور جمعرات کو بندوں کے اعمال بارگاہ الہی میں پیش کئے جاتے ہیں۔ میں پسند کرتا ہوں کہ میرے اعمال جب اللہ تعالیٰ کے سامنے پیش ہوں تو میں روزہ سے ہوں۔ امام ابوعیسی ترمذی فرماتے ہیں کہ حدیث ابوہریرہ اس باب میں حسن غریب ہے۔

Sayyidina Abu Hurayrah (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, ‘Deeds are presented on Monday and Thursday. So, I love that my deeds should be presented while I am fasting

Permalink

See the full chapter: باب پیر اور جمعرات کو روزہ رکھنا