TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 666 · Chapters Related to Fasting

Jami' TirmidhiHadith 666

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ السَّرِيِّ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ طَلْحَةَ بْنِ يَحْيَی عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ عَنْ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ قَالَتْ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْتِينِي فَيَقُولُ أَعِنْدَکِ غَدَائٌ فَأَقُولُ لَا فَيَقُولُ إِنِّي صَائِمٌ قَالَتْ فَأَتَانِي يَوْمًا فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّهُ قَدْ أُهْدِيَتْ لَنَا هَدِيَّةٌ قَالَ وَمَا هِيَ قَالَتْ قُلْتُ حَيْسٌ قَالَ أَمَا إِنِّي قَدْ أَصْبَحْتُ صَائِمًا قَالَتْ ثُمَّ أَکَلَ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ

محمود بن غیلان، بشربن سری، سفیان، طلحہ بن یحیی، عائشہ بنت طلحہ، عائشہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب دن میں میرے ہاں آتے تو پوچھتے کہ کچھ کھانے کے لئے ہے اگر میں کہتی نہیں تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے میں روزے سے ہوں پس ایک مرتبہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آئے تو میں نے عرض کیا آج ہمارے ہاں کھانا ہدیے کے طور پر آیا ہے پوچھا کیا ہے میں نے کہا حیس ہے فرمایا میں نے تو صبح روزے کی نیت کرلی تھی حضرت عائشہ فرماتی ہیں پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے کھایا امام ابوعیسی ترمذی فرماتے ہیں یہ حدیث حسن ہے

Sayyidah Ayshah the Mother of the Believers, said: Whenever the Prophet came home, he asked, “Have you any food?” If I said, “No”, then he would say, “I am fasting”. So, when he came one day, I said, “0 Messenger of Allah! We have been presented some food”. He asked, “What is it?” I said, “It is hays”. He said, “Oh, I had resolved in the morning that I would fast”. But, he then ate it. [as for # 733]

Permalink

See the full chapter: نفل روزہ توڑنا