TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 646 · Chapters Related to Fasting

Jami' TirmidhiHadith 646

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ يَزِيدَ أَبِي مَسْلَمَةَ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ کُنَّا نُسَافِرُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي رَمَضَانَ فَمَا يَعِيبُ عَلَی الصَّائِمِ صَوْمَهُ وَلَا عَلَی الْمُفْطِرِ إِفْطَارَهُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

نصربن علی جہضمی، بشر بن مفضل، سعید بن یزید، ابومسلمہ، ابونضرہ، ابوسعید سے روایت ہے کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ رمضان میں سفر کیا کرتے تھے پس کوئی بھی برا نہ کہتا تھا روزہ رکھنے والے کے روزے کو افطار کرنے والے کے افطار کو

Sayidina Abu Sa’eed said, “We used to trayel with Allah’s Messenger in the month of Ramadan. Neither those who fasted nor those who broke fast found fault with the other”. [Ahmed11083, Muslim 1116, Abu Dawud 2406, Nisai 2305] --------------------------------------------------------------------------------

Permalink

See the full chapter: سفر میں روزہ رکھنے کی اجازت