TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 632 · Chapters Related to Fasting

Jami' TirmidhiHadith 632

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُفْطِرُ قَبْلَ أَنْ يُصَلِّيَ عَلَی رُطَبَاتٍ فَإِنْ لَمْ تَکُنْ رُطَبَاتٌ فَتُمَيْرَاتٌ فَإِنْ لَمْ تَکُنْ تُمَيْرَاتٌ حَسَا حَسَوَاتٍ مِنْ مَائٍ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ قَالَ أَبُو عِيسَی وَرُوِيَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُفْطِرُ فِي الشِّتَائِ عَلَی تَمَرَاتٍ وَفِي الصَّيْفِ عَلَی الْمَائِ

محمد بن رافع، عبدالرحمن، جعفر بن سلیمان، ثابت انس بن مالک فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز سے پہلے چند تازہ کھجوروں سے روزہ افطار کرتے اگر تازہ کھجور نہ ہوتیں تو خشک کھجوروں سے روزہ کھولتے اور اگر یہ بھی نہ ہوتیں تو پانی کے چند گھونٹ سے افطار کرتے امام ابوعیسی ترمذی فرماتے ہیں یہ حدیث حسن غریب ہے

Sayyidina Anas ibn Maalik (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) used to break his fast before praying (on eid ul-Fitr) with a few fresh dates, or if that was not possible then with some dry dates, or if there were not any then with a few sips of water. [Abu Dawud 2356]

Permalink

See the full chapter: کس چیز سے روزہ افطار کرنا مستحب ہے