TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 574 · Explanation of Zakat

Jami' TirmidhiHadith 574

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَکْثَمَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ قَابُوسَ بْنِ أَبِي ظَبْيَانَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَصْلُحُ قِبْلَتَانِ فِي أَرْضٍ وَاحِدَةٍ وَلَيْسَ عَلَی الْمُسْلِمِينَ جِزْيَةٌ

یحیی بن کثم، جریر، قابوس بن ابوظبیان، ابن عباس سے روایت ہے کہ وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ایک جگہ دو قبلے والوں کا رہنا ٹھیک نہیں اور مسلمانوں پر جزیہ نہیں

Sayyidina Ibn Abbas reported that Allah’s Messenger (SAW) said, ‘Two qiblahs are not suitable on one land and there is no jizyah on the Muslims”. [Ahmed2576, Abu Dawud 3053]

Permalink

See the full chapter: مسلمانوں پر جزیہ نہیں