TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 538 · Explanation of Traveling

Jami' TirmidhiHadith 538

حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ أَشْعَثَ بْنِ أَبِي الشَّعْثَائِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الِالْتِفَاتِ فِي الصَّلَاةِ قَالَ هُوَ اخْتِلَاسٌ يَخْتَلِسُهُ الشَّيْطَانُ مِنْ صَلَاةِ الرَّجُلِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ

صالح بن عبد اللہ، ابولاحوص، اشعث بن ابوشعثاء، مسروق، عائشہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نماز کے دوران ادھر ادھر دیکھنے کے متعلق سوال کیا؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا یہ شیطان کا اچک لینا ہے شیطان انسان کو نماز سے پھسلانا چاہتا ہے امام ابوعیسی ترمذی فرماتے ہیں یہ حدیث حسن غریب ہے

Sayyidah Aisha (RA) reported that she asked Allah’s Messenger (SAW) about looking sideways during prayer. He said, “That is pilferage. The devil steals from man’s salah.” --------------------------------------------------------------------------------

Permalink

See the full chapter: نماز میں ادھر ادھر توجہ کرنا