TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 521 · Explanation of Traveling

Jami' TirmidhiHadith 521

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ عَنْ طَارِقِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْمُحَارِبِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا کُنْتَ فِي الصَّلَاةِ فَلَا تَبْزُقْ عَنْ يَمِينِکَ وَلَکِنْ خَلْفَکَ أَوْ تِلْقَائَ شِمَالِکَ أَوْ تَحْتَ قَدَمِکَ الْيُسْرَی قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي سَعِيدٍ وَابْنِ عُمَرَ وَأَنَسٍ وَأَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ أَبُو عِيسَی وَحَدِيثُ طَارِقٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَالْعَمَلُ عَلَی هَذَا عِنْدَ أَهْلِ الْعِلْمِ قَالَ و سَمِعْت الْجَارُودَ يَقُولُ سَمِعْتُ وَکِيعًا يَقُولُ لَمْ يَکْذِبْ رِبْعِيُّ بْنُ حِرَاشٍ فِي الْإِسْلَامِ کَذْبَةً قَالَ و قَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ أَثْبَتُ أَهْلِ الْکُوفَةِ مَنْصُورُ بْنُ الْمُعْتَمِرِ

محمد بن بشار، یحیی بن سعید، سفیان، منصور، ربعی بن خراش، طارق بن عبداللہ محاربی روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم نماز میں ہو تو اپنے دائیں طرف نہ تھوکو بلکہ اپنے بائیں طرف یا بائیں پاؤں کے نیچے تھوک دو اس باب میں ابوسعید ابن عمر انس اور ابوہریرہ سے بھی روایت ہے امام ابوعیسی ترمذی فرماتے ہیں طارق کی حدیث حسن صحیح ہے اور اسی پر اہل علم کا عمل ہے اور میں نے جارود سے وکیع کے حوالے سے سنا کہ ربعی حراش نے اسلام میں کبھی جھوٹ نہیں بولا عبدالرحمن بن مہدی کہتے ہیں کہ منصور بن معمر اہل کوفہ میں اثبت ہیں

Sayyidina Tariq ibn Abdullah Maharabi reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “When you offer salah, do not spit to your right side, but behind you or to your left, or below your left foot. [Ahmed 27290, Abu Dawud 478, Nisai 725, Ibn e Majah 1021]

Permalink

See the full chapter: مسجد میں تھوکنے کی کراہت