TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 511 · Explanation of Traveling

Jami' TirmidhiHadith 511

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ خَالِدِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِلَالٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ عُمَيْرٍ مَوْلَی آبِي اللَّحْمِ عَنْ آبِي اللَّحْمِ أَنَّهُ رَأَی رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِنْدَ أَحْجَارِ الزَّيْتِ يَسْتَسْقِي وَهُوَ مُقْنِعٌ بِکَفَّيْهِ يَدْعُو قَالَ أَبُو عِيسَی کَذَا قَالَ قُتَيْبَةُ فِي هَذَا الْحَدِيثِ عَنْ آبِي اللَّحْمِ وَلَا نَعْرِفُ لَهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا هَذَا الْحَدِيثَ الْوَاحِدَ وَعُمَيْرٌ مَوْلَی آبِي اللَّحْمِ قَدْ رَوَی عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَحَادِيثَ وَلَهُ صُحْبَةٌ

قتیبہ، لیث، خالد بن یزید، سعید بن ابوہلال، یزید بن عبداللہ عمیر، ابولحم کہتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو حجاز زیت کے قریب بارش کے لئے دعا کرتے ہوئے دیکھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے دونوں ہاتھ بلند کئے ہوئے تھے امام ابوعیسی ترمذی فرماتے ہیں قتیبہ نے بھی ابولحم سے روایت کرتے ہوئے اسی طرح بیان کیا ہے ان کی اس حدیث کے علاوہ کسی حدیث کا ہمیں علم نہیں انکے مولی عمیر نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کئی احادیث روایت کرتے ہیں اور وہ صحابی ہیں

Sayyidina Abu Lahm reported that he saw Allah’s Messenger (SAW) praying for rain at Ahjar az-Zayt, his hands raised while he supplicated

Permalink

See the full chapter: نماز استسقائ