TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 483 · Explanation of Friday Prayer

Jami' TirmidhiHadith 483

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ مَا کُنَّا نَتَغَذَّی فِي عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَا نَقِيلُ إِلَّا بَعْدَ الْجُمُعَةِ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

علی بن حجر، عبدالعزیز بن ابوحازم ، عبداللہ بن جعفر، ابوحازم ، سہل بن سعد، روایت ہے کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں کھانا بھی جمعہ کے بعد کھاتے اور قیلولہ بھی جمعہ کے بعد ہی کرتے تھے اس باب میں حضرت انس بن مالک سے بھی روایت ہے امام ابوعیسی ترمذی فرماتے ہیں سہل بن سعد کی حدیث حسن ہے

Sayyidina Sahi ibn Sa’d (RA) narrated ‘We did not eat (our meal) nor had a short nap in the times of Allah’s Messener (SAW) but after Friday salah. [Ahmed 22910, Bukhari 939, 859, Bukhari 1086, Ibn e Majah 1099] --------------------------------------------------------------------------------

Permalink

See the full chapter: جمعہ کے دن قیلولہ