TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 433 · Discussion on Witr

Jami' TirmidhiHadith 433

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ مَسْعَدَةَ عَنْ مَيْمُونِ بْنِ مُوسَی الْمَرَئِيِّ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ أُمِّهِ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُصَلِّي بَعْدَ الْوِتْرِ رَکْعَتَيْنِ قَالَ أَبُو عِيسَی وَقَدْ رُوِيَ نَحْوُ هَذَا عَنْ أَبِي أُمَامَةَ وَعَائِشَةَ وَغَيْرِ وَاحِدٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

محمد بن بشار، حماد بن مسعدہ، میمون بن موسیٰ مرائی، حسن ام سلمہ فرماتی ةیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وتر کے بعد دو رکعتیں پڑھا کرتے تھے حضرت ابوامامہ عائشہ اور کئی صحابہ سے بھی اسی کے مثل مروی ہے

Sayyidah Umm Salamah (RA) said that the Prophet prayed two raka’ah after the witr.

Permalink

See the full chapter: ایک رات میں دو وتر نہیں ہیں