Jami' Tirmidhi — Hadith 3917
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَخْزُومِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ قَالَ مَا رَأَيْتُ أَحَدًا أَنَصَّ لِلْحَدِيثِ مِنْ الزُّهْرِيِّ
سعید بن عبدالرحمن مخزومی، سفیان بن عیینہ، عمرو بن دینار ہم سے روایت کی سعید بن عبدالرحمن مخزومی نے انہوں نے سفیان بن عیینہ سے اور وہ عمرو بن دینار سے انہی کا قول نقل کرتے ہیں کہ میں نے زہری سے بہتر حدیث بیان کرنے والا کوئی نہیں دیکھا۔
-