Jami' Tirmidhi — Hadith 3909
حَدَّثَنَا الْجَارُودُ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ الرَّبِيعِ بْنِ صَبِيحٍ عَنْ الْحَسَنِ قَالَ إِذَا أَصَبْتَ الْمَعْنَی أَجْزَأَکَ
جارود، وکیع، ربیع بن صبیح، حسن، ہم سے روایت کی جارود نے ان سے وکیع نے وہ ربیع بن صبیح سے وہ حسن سے نقل کرتے ہیں۔ کہ اگر حدیث معنی کے اعتبار سے صحیح ہو تو یہی کافی ہے۔
-