Jami' Tirmidhi — Hadith 3905
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ الْعَلَائِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ مَکْحُولٍ عَنْ وَاثِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ قَالَ إِذَا حَدَّثْنَاکُمْ عَلَی الْمَعْنَی فَحَسْبُکُمْ
محمد بن بشار، عبدالرحمن بن مہدی، معاویہ بن صالح، علاء بن حارث، مکحول، واثلہ بن اسقع، ہم سے روایت کی محمد بن بشار نے وہ عبدالرحمن بن مہدی ہو معاویہ بن صالح وہ علاء بن حارث وہ مکحول اور وہ واثلہ بن اسقع سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ جب ہم تم روایت باالمعنی بیان کریں تو یہ تمہیں کافی ہے۔
-