Jami' Tirmidhi — Hadith 3896
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْحَسَنِ قَال سَمِعْتُ عَبْدَانَ يَقُولُ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَکِ الْإِسْنَادُ عِنْدِي مِنْ الدِّينِ لَوْلَا الْإِسْنَادُ لَقَالَ مَنْ شَائَ مَا شَائَ فَإِذَا قِيلَ لَهُ مَنْ حَدَّثَکَ بَقِيَ
محمد بن علی بن حسن، عبدان، عبداللہ بن مبارک کا قول نقل کرتے ہیں کہ اسناد دین میں داخل ہیں کیونکہ اگر یہ نہ ہوتیں تو جس کا جو جی چاہتا کہہ دیتا۔ چنانچہ اسناد کیوجہ سے اگر راوی چھوٹا ہے تو پوچھنے پر مبہوث رہ جاتا ہے۔
-