TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3885 · Statement on Merits

Jami' TirmidhiHadith 3885

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا الْمُغِيرَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِهِ لَغِفَارٌ وَأَسْلَمُ وَمُزَيْنَةُ وَمَنْ کَانَ مِنْ جُهَيْنَةَ أَوْ قَالَ جُهَيْنَةُ وَمَنْ کَانَ مِنْ مُزَيْنَةَ خَيْرٌ عِنْدَ اللَّهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مِنْ أَسَدٍ وَطَيِّئٍ وَغَطَفَانَ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

قتیبہ، مغیرة بن عبدالرحمن، ابوزناد، اعرج، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اس ذات کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جان ہے۔ غفار، اسلم، مزینہ، اور جہینہ کے لوگ قیامت کے دن اللہ کے نزدیک اسد، طی اور غطفان کے لوگوں سے بہتر ہوں گے۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Sayyidina Abu Hurayrah (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “By Him in Whose Hand is the soul of Muhammad, the Ghifar, Aslam, Muzaynah and those of Juhaynah” or, he said, “Juhaynah and those who belong to Muzaynah are better in Allah’s sight on the Day of Reserrection than Asad, Watiy and Ghatafan.” [Ahmed 9820, Muslim 2521, Bukhari 3523]

Permalink

See the full chapter: باب بنو ثقیف اور بنو حنیفہ کے بارے میں