TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3875 · Statement on Merits

Jami' TirmidhiHadith 3875

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ حَدَّثَنَا أَبُو مَالِکٍ الْأَشْجَعِيُّ عَنْ مُوسَی بْنِ طَلْحَةَ عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْأَنْصَارُ وَمُزَيْنَةُ وَجُهَيْنَةُ وَغِفَارٌ وَأَشْجَعُ وَمَنْ کَانَ مِنْ بَنِي عَبْدِ الدَّارِ مَوَالِيَّ لَيْسَ لَهُمْ مَوْلًی دُونَ اللَّهِ وَاللَّهُ وَرَسُولُهُ مَوْلَاهُمْ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

احمد بن منیع، یزید بن ہارون، ابومالک اشجعی، موسیٰ بن طلحہ، حضرت ابوایوب انصاری سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا انصار مرینہ جہینہ اشجع غفار اور قبیلہ عبدالدار کے لوگ میرے رفیق ہیں۔ اور اللہ کے علاوہ ان کا کوئی رفیق نہیں۔ لہذا اللہ اور اس کا رسول ان کے رفیق ہیں۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Sayyidina Abu Ayyub Ansari (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said,. “The Ansar, the Muzaynah, the Juhaynah, the Ashja,’ the Ghifar and the members of Banu Abd ad-Dar are my friends. They have no Lord other than Allah. And Allah and His Messenger are their friends.” [Muslim 2519]

Permalink

See the full chapter: باب قبیلہ غفار ، اسلم ، جہینہ اور مزینہ کی فضیلت کے بارے میں