TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3842 · Statement on Merits

Jami' TirmidhiHadith 3842

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَال سَمِعْتُ قَتَادَةَ يُحَدِّثُ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْأَنْصَارُ کَرِشِي وَعَيْبَتِي وَإِنَّ النَّاسَ سَيَکْثُرُونَ وَيَقِلُّونَ فَاقْبَلُوا مِنْ مُحْسِنِهِمْ وَتَجَاوَزُوا عَنْ مُسِيئِهِمْ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

محمد بن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، قتادة، حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا انصار میرے اعتماد والے اور راز دار لوگ ہیں۔ لوگ بڑھتے جائیں گے اور یہ کم ہوتے جائیں گے لہذا ان کے نیکوں کو قبول کرلو اور ان کے بروں کو معاف کر دو۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Sayyidina Anas ibn Maalik reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “The ansar are my reliable people and confidants. The people will multiply while they will decline. So, accept the pious among them and forgive their evil.” [Ahmed 12802, Bukhari 3801, Muslim 2510]

Permalink

See the full chapter: باب قریش وانصار کی فضیلت