TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3835 · Statement on Merits

Jami' TirmidhiHadith 3835

حَدَّثَنَا بُنْدَارٌ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْأَنْصَارِ لَا يُحِبُّهُمْ إِلَّا مُؤْمِنٌ وَلَا يَبْغَضُهُمْ إِلَّا مُنَافِقٌ مَنْ أَحَبَّهُمْ فَأَحَبَّهُ اللَّهُ وَمَنْ أَبْغَضَهُمْ فَأَبْغَضَهُ اللَّهُ فَقُلْتُ لَهُ أَنْتَ سَمِعْتَهُ مِنْ الْبَرَائِ فَقَالَ إِيَّايَ حَدَّثَ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ

محمد بن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، عدی بن ثابت، حضرت عدی بن ثابت حضرت براء بن عازب سے نقل کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انصار کے متعلق فرمایا کہ ان سے وہی محبت کرتا ہے جو مومن ہے اور صرف منافق ہی بغض رکھتا ہے۔ راوہ کہتے ہیں کہ ہم سے عدی بن ثابت سے پوچھا کہ کیا آپ نے خود یہ حدیث براء سے سنی۔ انہوں نے کہا ہاں براء مجھ ہی سے تو بیان کی۔ یہ حدیث صحیح ہے۔

Adi ibn Thabit reported on the authority of Sayyidina Bara ibn Aazib (RA) that he heard the Prophet say or that the Prophet (SAW) said about the ansar, “No one but a believer loves them and only a hypocrite will hate them. He who loves them Allah will love him and he who hates them Allah will hate him.” They asked him, “Did you hear it from Bara?” Adi said, “This is how he narrated (it).” [Bukhari 3783, Muslim 75, Ibn e Majah 163, Ahmed 18600]

Permalink

See the full chapter: باب قریش وانصار کی فضیلت