TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3809 · Statement on Merits

Jami' TirmidhiHadith 3809

حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ يَزِيدَ الْکُوفِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ عَنْ أَبِي الْجَحَّافِ عَنْ جُمَيْعِ بْنِ عُمَيْرٍ التَّيْمِيِّ قَالَ دَخَلْتُ مَعَ عَمَّتِي عَلَی عَائِشَةَ فَسُئِلَتْ أَيُّ النَّاسِ کَانَ أَحَبَّ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ فَاطِمَةُ فَقِيلَ مِنْ الرِّجَالِ قَالَتْ زَوْجُهَا إِنْ کَانَ مَا عَلِمْتُ صَوَّامًا قَوَّامًا قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ قَالَ وَأَبُو الْجَحَّافِ اسْمُهُ دَاوُدُ بْنُ أَبِي عَوْفٍ وَيُرْوَی عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ حَدَّثَنَا أَبُو الْجَحَّافِ وَکَانَ مَرْضِيًّا

حسین بن یزید کوفی، عبدالسلام بن حرب، ابوالجحاف، جمیع بن عمیر تیمی کہتے ہیں کہ میں اپنی پھوپی کیساتھ حضرت عائشہ کی خدمت میں حاضر ہوا اور پوچھا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کس سے سب سے زیادہ محبت تھی۔ ام المومنین حضرت عائشہ نے فرمایا کہ فاطمہ رضی اللہ عنہا سے۔ پھر پوچھا کہ مردوں میں کس سے سب سے زیادہ محبت تھی انہوں نے فرمایا کہ ان کے (یعنی فاطمہ رضی اللہ عنہا کے) شوہر سے اور میں اچھی طرح جانتی ہوں کہ وہ (یعنی علی رضی اللہ عنہ) بکثرت روضے رکھتے اور نمازیں پڑھا کرتے تھے۔ یہ حدیث حسن غریب ہے۔

Jumay’ ibn Umayr Taymi reported that he went to Sayyidah Ayshah (RA) with his paternal aunt. He asked her, “Which one of the people was dearest to Allah’s Messenger (SAW). She said, “Fatimah.” She was asked, “And of the men?” she said, “Her husband. And I know he was much given to fast and to stand (in salah).

Permalink

See the full chapter: باب حضرت فاطمہ کی فضیلت کے بارے میں