TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3805 · Statement on Merits

Jami' TirmidhiHadith 3805

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ الْبَغْدَادِيُّ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ قَادِمٍ حَدَّثَنَا أَسْبَاطُ بْنُ نَصْرٍ الْهَمْدَانِيُّ عَنْ السُّدِّيِّ عَنْ صُبَيْحٍ مَوْلَی أُمِّ سَلَمَةَ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِعَليٍّ وَفَاطِمَةَ وَالْحَسَنِ وَالْحُسَيْنِ أَنَا حَرْبٌ لِمَنْ حَارَبْتُمْ وَسِلْمٌ لِمَنْ سَالَمْتُمْ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ إِنَّمَا نَعْرِفُهُ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ وَصُبَيْحٌ مَوْلَی أُمِّ سَلَمَةَ لَيْسَ بِمَعْرُوفٍ

سلیمان بن عبدالجبار بغدادی، علی بن قادم، اسباط بن نصر ہمدانی، سدی، صبیح مولی ام سلمہ، حضرت زید بن ارقم سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علی فاطمہ اور حسن حسین سے فرمایا کہ میں بھی ان سے لڑوں گا جس سے تم لڑوں گے اور جس سے تم صلح کرو گے اس سے میں بھی صلح کروں گا۔ یہ حدیث غریب ہے ہم اس حدیث کو صرف اسی سند سے جانتے ہیں۔ حضرت ام سلمہ کے مولی معروف (مشہور) نہیں ہیں۔

Sayyidina Zayd ibn Arqam (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said to Ali, Fatimah, Hasan and Husain, “I will fight against whom you fight and make peace with whom you make peace.” [Ahmed 9704, Ibn e Majah 145]

Permalink

See the full chapter: باب حضرت فاطمہ کی فضیلت کے بارے میں