TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3795 · Statement on Merits

Jami' TirmidhiHadith 3795

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَدْخُلُ النَّارَ أَحَدٌ مِمَّنْ بَايَعَ تَحْتَ الشَّجَرَةِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

قتیبہ، لیث، ابوزبیر، حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جن لوگوں نے درخت کے نیچے بیعت (رضوان) کی ان میں سے کوئی جہنم میں نہیں جائے گا۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Sayyidina Jabir (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, “None of those who swore allegiance under the tree will enter Hell.” [Ahmed 4784, Abu Dawud 4653] --------------------------------------------------------------------------------

Permalink

See the full chapter: باب بیعت رضوان والوں کی فضیلت کے بارے میں