TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3784 · Statement on Merits

Jami' TirmidhiHadith 3784

حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ لَمَّا حُمِلَتْ جَنَازَةُ سَعْدِ بْنِ مُعَاذٍ قَالَ الْمُنَافِقُونَ مَا أَخَفَّ جَنَازَتَهُ وَذَلِکَ لِحُکْمِهِ فِي بَنِي قُرَيْظَةَ فَبَلَغَ ذَلِکَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ إِنَّ الْمَلَائِکَةَ کَانَتْ تَحْمِلُهُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ

عبد بن حمید، عبدالرزاق، معمر، قتادة، حضرت انس سے روایت ہے کہ جب سعد بن معاذ کا جنازہ اٹھا گیا تو منافقین کہنے لگے اس کا جنازہ کتنا ہلکا ہے کیونکہ اس نے بنو قریضہ کا فیصلہ کیا تھا۔ یہ خبر جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ملی تو فرمایا کہ اس کے جنازے کو فرشتے اٹھائے ہوئے تھے۔ یہ حدیث صحیح غریب ہے۔

Sayyidina Anas (RA) reported that when the funeral of Sa’d ibn Mu’adh (RA) was carried, the hypocrites commented, “How light is his funeral bier! That is because of his judgement on the Banu Quraysh.” This was conveyed to the Prophet and he said, “Surely the angels are carrying it.” [Ahmed 13454, Muslim 2467]

Permalink

See the full chapter: حضرت سعد بن معاذ کے مناقب