Jami' Tirmidhi — Hadith 3715
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا أَبُو أَسَامَةَ عَنْ فُضَيْلِ بْنِ مَرْزُوقٍ عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ الْبَرَائِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَبْصَرَ حَسَنًا وَحُسَيْنًا فَقَالَ اللَّهُمَّ إِنِّي أُحِبُّهُمَا فَأَحِبَّهُمَا قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
محمود بن غیلان، ابواسامہ، فضیل بن مرزوق، عدی بن ثابت، حضرت براء سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حسن وحسین کو دیکھا تو دعا کی کہ یا اللہ ! میں ان سے محبت کرتا ہوں تو بھی انہیں محبوب رکھ۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Sayyidina Bara reported that Allah’s Messenger observed Hasan and Husayn and said, “0 Allah, I love them. So, do love them Yourself.” [Ahmed 18527, Bukhari 3749, Muslim 2422]