Jami' Tirmidhi — Hadith 3712
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَی عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ هَانِئِ بْنِ هَانِئٍ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ الْحَسَنُ أَشْبَهُ بِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا بَيْنَ الصَّدْرِ إِلَی الرَّأْسِ وَالْحُسَيْنُ أَشْبَهُ بِالنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا کَانَ أَسْفَلَ مِنْ ذَلِکَ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ
عبداللہ بن عبدالرحمن، عبیداللہ بن موسی، اسرائیل، ابواسحاق ، ہانی بن ہانی، حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حسن سینے سے سر تک نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے سب سے زیادہ مشابہ تھے اور حسین سینے سے نیچے تک۔ یہ حدیث حسن غریب ہے۔
Sayyidina Ali (RA) said that Hasan (RA) most resembLed Allah’s Messenger from the chest to the head while Husayn most resembled him from chest down. [Ahmed 774]