TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3697 · Statement on Merits

Jami' TirmidhiHadith 3697

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّائُ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ مَا احْتَذَی النِّعَالَ وَلَا انْتَعَلَ وَلَا رَکِبَ الْمَطَايَا وَلَا رَکِبَ الْکُورَ بَعْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَفْضَلُ مِنْ جَعْفَرِ بْنِ أَبِي طَالِبٍ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ وَالْکُورُ الرَّحْلُ

محمد بن بشار، عبدالوہاب ثقفی، خالد حذاء، عکرمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی شخص نے یہ کام جعفر سے بہتر نہیں کئے، جوتی پہننا، سواری پر سوار ہونا اور اونٹ کی کاٹھی پر چڑھنا۔ یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے

Sayyidina Abu Hurayrah (RA) narrated: None, after Allah’s Messenger was better than Ja’far in wearing sandals, riding an animal and mounting a camel.

Permalink

See the full chapter: حضرت جعفر بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے مناقب