TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3693 · Statement on Merits

Jami' TirmidhiHadith 3693

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ حَدَّثَنِي أَبِي قَال سَمِعْتُ الْأَعْمَشَ يُحَدِّثُ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ عَنْ أَبِي الْبَخْتَرِيِّ عَنْ عَلِيٍّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِعُمَرَ فِي الْعَبَّاسِ إِنَّ عَمَّ الرَّجُلِ صِنْوُ أَبِيهِ وَکَانَ عُمَرُ تَکَلَّمَ فِي صَدَقَتِهِ قَالَ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

احمد بن ابراہیم دورقی، وہب بن جریر، اعمش، عمرو بن مرة، ابوالبختری، حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے عمر رضی اللہ عنہ سے عباس رضی اللہ عنہ کے بارے میں فرمایا کہ چچا باپ کی طرح ہوتا ہے، کیوں کہ عمر رضی اللہ عنہ نے ان سے صدقہ کے متعلق کوئی بات کی تھی۔ یہ حدیث حسن ہے۔

Sayyidina Ali (RA) reported that the Prophet (SAW) said to Umar (RA) about Abbas (RA), “Surely, the uncle of a man is like his father.” And Umar (RA) had spoken to him about sadaqah. --------------------------------------------------------------------------------

Permalink

See the full chapter: باب