TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3688 · Statement on Merits

Jami' TirmidhiHadith 3688

حَدَّثَنَا بِذَلِکَ مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ سَعْدِ بْن إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ قَالَ مَا سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُفَدِّي أَحَدًا بِأَبَوَيْهِ إِلَّا لِسَعْدٍ فَإِنِّي سَمِعْتُهُ يَقُولُ يَوْمَ أُحُدٍ ارْمِ سَعْدُ فِدَاکَ أَبِي وَأُمِّي قَالَ هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ

محمود بن غیلان، وکیع، سفیان، سعد بن ابراہیم، عبداللہ بن شداد، حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو حضرت سعد کے علاوہ کسی کے لئے اپنے والدین کو جمع فرماتے ہوئے نہیں سنا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے سعد ! تیر پھینکو، میرے ماں باپ تجھ پر قربان ہوں۔ یہ حدیث صحیح ہے۔

Sayyidina Ali ibn Abu Talib (RA) narrated: I have never heard ‘the Prophet (SAW) say that his parents be ransome’d for anyone except for Sa’d. I heard it on the Day of Uhud. He said, “Shoot Sad. May my parents be ransomed to you.” [Tirmidhi 3774] --------------------------------------------------------------------------------

Permalink

See the full chapter: باب