TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3685 · Statement on Merits

Jami' TirmidhiHadith 3685

حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ وَأَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ مُجَالِدٍ عَنْ عَامِرٍ الشَّعْبِيِّ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ أَقْبَلَ سَعْدٌ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَذَا خَالِي فَلْيُرِنِي امْرُؤٌ خَالَهُ قَالَ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ مُجَالِدٍ وَکَانَ سَعْدُ بْنُ أَبِي وَقَّاصٍ مِنْ بَنِي زُهْرَةَ وَکَانَتْ أُمُّ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ بَنِي زُهْرَةَ فَلِذَلِکَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَذَا خَالِي

ابوکریب و ابوسعید اشج، ابواسامہ، مجالد، عامر، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ سعد تشریف لائے تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ میرے ماموں ہیں کوئی شخص (ان جیسا) اپنا ماموں دکھائے۔ یہ حدیث حسن غریب ہے۔ ہم اس حدیث کو صرف مجالد کی روایت سے جانتے ہیں۔ حضرت سعد کا تعلق قبیلہ بنوزہرہ سے تھا اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی والدہ بھی اسی قبیلے سے تعلق رکھتی تھیں اس لئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ میرے ماموں ہیں۔

Sayyidina Jabir ibn Abdullah (RA) narrated: When Sa’d came, the Prophet said loudly, “This is my maternal uncle. Let anyone (who has such a one) show me his maernal uncle.

Permalink

See the full chapter: باب