TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3684 · Statement on Merits

Jami' TirmidhiHadith 3684

حَدَّثَنَا رَجَائُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعُذْرِيُّ بَصْرِيٌّ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَعْدٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اللَّهُمَّ اسْتَجِبْ لِسَعْدٍ إِذَا دَعَاکَ قَالَ أَبُو عِيسَی وَقَدْ رُوِيَ هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ إِسْمَعِيلَ عَنْ قَيْسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اللَّهُمَّ اسْتَجِبْ لِسَعْدٍ إِذَا دَعَاکَ وَهَذَا أَصَحُّ

رجاء بن محمد عذوی، جعفر بن عون، اسماعیل بن ابی خالد، قیس، حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا کی یا اللہ ! سعد جب تجھ سے دعا کرے تو اس کی دعا قبول فرما۔ یہ حدیث اسماعیل رضی اللہ عنہ سے بھی منقول ہے۔ وہ قیس سے نقل کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے اللہ ! جب سعد تجھ سے دعا کرے تو اس کی دعا قبول فرما۔

Sayyidina Sad ibn Abu Waqqas (RA) reported that Allah’s Messenger prayed, “0 Allah, grant an answer to Sad when he prays to you.”

Permalink

See the full chapter: حضرت ابواسحاق سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کے مناقب