TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3663 · Statement on Merits

Jami' TirmidhiHadith 3663

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ حَدَّثَنَا شَرِيکٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِعَلِيٍّ أَنْتَ مِنِّي بِمَنْزِلَةِ هَارُونَ مِنْ مُوسَی إِلَّا أَنَّهُ لَا نَبِيَّ بَعْدِي قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ وَفِي الْبَاب عَنْ سَعْدٍ وَزَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ وَأَبِي هُرَيْرَةَ وَأُمِّ سَلَمَةَ

محمود بن غیلان، ابواحمد زبیری، شریک، عبداللہ بن عقیل، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے فرمایا تم میرے لئے وہی حیثیت رکھتے ہو جا ہارون علیہ السلام کی موسیٰ علیہ السلام کے نزدیک تھی۔ فرق یہ ہے کہ وہ دونوں نبی تھے اور مجھ پر نبوت ختم ہو چکی ہے۔ یہ حدیث اس سند سے حسن غریب ہے۔ اور اس باب میں حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ، زید بن ارقم، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بھی احادیث منقول ہیں۔

Sayyidina Jabir ibn Abdullah (RA) reported that the Prophet said to Ali (RA), “You are to me like Harun was to Musa, but that there is no Prophet after me.”

Permalink

See the full chapter: باب