Jami' Tirmidhi — Hadith 3650
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ أَبِي هَارُونَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ إِنَّا کُنَّا لَنَعْرِفُ الْمُنَافِقِينَ نَحْنُ مَعْشَرَ الْأَنْصَارِ بِبُغْضِهِمْ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ إِنَّمَا نَعْرِفُهُ مِنْ حَدِيثِ أَبِي هَارُونَ وَقَدْ تَکَلَّمَ شُعْبَةُ فِي أَبِي هَارُونَ وَقَدْ رُوِيَ هَذَا عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ
قتیبہ، جعفر بن سلیمان، ابوہارون عبدی، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ہم انصار لوگ، منافقین کو ان کے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے بغض کی وجہ سے پہنچانتے ہیں۔ یہ حدیث غریب ہے۔ ابوہارون عبدی کے متعلق شعبہ کلام کرتے ہیں۔ پھر یہ حدیث اعمش سے بھی ابوصالح کے حوالے سے ابوسعید رضی اللہ عنہ سے منقول ہے۔
Sayyidina Abu Sa’eed al-Khudri (RA) said, “We the company of Ansar recognise the hypocrites by their jealousy for Ali ibn Abu Talib (RA) This hadith is gharib. Shu’bah questioned Abu Harun Abdi’s veracity. This is reported from A’mash, from Abu Saith, from Abu Sa’eed (RA)