TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3620 · Statement on Merits

Jami' TirmidhiHadith 3620

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ حَمْزَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَيْتُ کَأَنِّي أُتِيتُ بِقَدَحٍ مِنْ لَبَنٍ فَشَرِبْتُ مِنْهُ فَأَعْطَيْتُ فَضْلِي عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ قَالُوا فَمَا أَوَّلْتَهُ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ الْعِلْمَ قَالَ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ

قتیبہ، لیث، عقیل، زہری، حمزة بن عبداللہ بن عمر، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میں نے خواب دیکھا کہ میرے پاس ایک دودھ کا پیالہ لایا گیا میں نے اس میں سے پیا اور باقی عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو دے دیا صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسکی کیا تعبیر کیا ہوئی۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اسکی تعبیر علم ہے یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے۔

Sayyidina Ibn Umar (RA) reported that Allah’s Messenger said, I saw in my dream that I am given a bowl of milk I drank from it and gave the remainder to Umar ibn al-Khattab.” They asked, “How do you interpret it, 0 Messenger of Allah?” He said, ‘(It is) knowledge.”

Permalink

See the full chapter: باب