TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3612 · Statement on Merits

Jami' TirmidhiHadith 3612

حَدَّثَنَا الْأَنْصَارِيُّ حَدَّثَنَا مَعْنٌ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ يَحْيَی بْنِ طَلْحَةَ عَنْ عَمِّهِ إِسْحَقَ بْنِ طَلْحَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ أَبَا بَکْرٍ دَخَلَ عَلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ أَنْتَ عَتِيقُ اللَّهِ مِنْ النَّارِ فَيَوْمَئِذٍ سُمِّيَ عَتِيقًا هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ وَرَوَی بَعْضُهُمْ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مَعْنٍ وَقَالَ عَنْ مُوسَی بْنِ طَلْحَةَ عَنْ عَائِشَةَ

انصاری، معن، اسحاق بن یحیی بن طلحہ، اسحاق بن طلحہ، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ حضرت ابوبکر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم اللہ کی طرف سے دوزخ کی آگ سے آزاد کئے ہو۔ یعنی (عتیق ہو) ۔ چنانچہ اس دن سے ان کا نام عتیق پڑ گیا۔ یہ حدیث غریب ہے۔ بعض حضرات اس حدیث کو معن سے اور وہ موسیٰ بن طلحہ سے عائشہ رضی اللہ عنہا کے حوالے سے نقل کرتے ہیں۔

Sayyidah Ayshah (RA) reported that Abu Bakr came to Allah’s Messenger (SAW) who said, ‘You are Atiq of Allah from the hell.” Since that day, he was named Atiq

Permalink

See the full chapter: باب