Jami' Tirmidhi — Hadith 3603
حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَی الْقَطَّانُ الْبَغْدَادِيُّ حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ إِسْمَعِيلَ عَنْ مَنْصُورِ بْنِ أَبِي الْأَسْوَدِ حَدَّثَنِي کَثِيرٌ أَبُو إِسْمَعِيلَ عَنْ جُمَيْعِ بْنِ عُمَيْرٍ التَّيْمِيِّ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِأَبِي بَکْرٍ أَنْتَ صَاحِبِي عَلَی الْحَوْضِ وَصَاحِبِي فِي الْغَارِ قَالَ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ
یوسف بن موسیٰ قطعان بغدادی، مالک بن اسماعیل، منصور بن ابی اسود، کثیر ابواسماعیل، جمیع بن عمیر تیمی، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ابوبکر رضی اللہ عنہما سے فرمایا کہ تم میرے ساتھ غار میں بھی ساتھی تھے لہذا حوض کوثر بھی میرے ساتھ ہی ہوں گے۔ یہ حدیث حسن غریب ہے۔
Sayyidina Ibn Umar reported that Allah’s Messenger said to Abu Bakr(RA) ‘“You are my companion at the pond, and my companion at the cave.” --------------------------------------------------------------------------------