Jami' Tirmidhi — Hadith 3590
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْجُرَيْرِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ قَالَ قُلْتُ لِعَائِشَةَ أَيُّ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ أَحَبَّ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ قَالَتْ أَبُو بَکْرٍ قُلْتُ ثُمَّ مَنْ قَالَتْ عُمَرُ قُلْتُ ثُمَّ مَنْ قَالَتْ ثُمَّ أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ الْجَرَّاحِ قُلْتُ ثُمَّ مَنْ قَالَ فَسَکَتَتْ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
احمد بن ابراہیم دورقی، اسماعیل بن ابراہیم، جریری، حضرت عبداللہ بن شقیق رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صحابہ کرام میں سے کس سے سب سے زیادہ محبت کرتے تھے؟ فرمانے لگیں کہ ابوبکر سے، میں نے پوچھا کہ ان کے بعد، فرمایا عمر سے، میں نے پوچھا پھر، فرمایا ابوعبیدہ بن جراح سے۔ حضرت عبداللہ بن شقیق کہتے ہیں کہ میں نے پوچھا ان کے بعد؟ لیکن اس مرتبہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا خاموش رہیں۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Abdullah ibn Shaqiq reported that he asked Sayyidah Ayshah (RA) “Which of the sahabah i was dearest to the Prophets?” She said, “Abu Bakr.” He asked, “Who next?’ she said, “Umar.’ He asked, “Who next?” She said, “After him Abu Ubaydh ibn Jarrah.” He asked, “Who next?” She kept quiet. [Bukhari 3662, Ibn e Majah 102]