Jami' Tirmidhi — Hadith 3579
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا أَبُو قَطَنٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سِمَاکِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ضَلِيعَ الْفَمِ أَشْکَلَ الْعَيْنَيْنِ مَنْهُوشَ الْعَقِبِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ
احمد بن منیع، ابوقطن، شعبہ، سماک بن حرب، حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا دہان مبارک کشادہ تھا، آنکھیں بڑی اور ایڑیوں میں گوشت کم تھا۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Sayyidina Jabir ibn Samurth (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) had a large face, big eyes and skinny ankles. [Ahmed 20838, Muslim 2339]