Jami' Tirmidhi — Hadith 3533
حَدَّثَنَا يَحْيَي بْنُ مُوسَی أَخْبَرَنَا أَبُو دَاوُدَ أَخْبَرَنَا صَدَقَةُ بْنُ مُوسَی أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ وَاسِعٍ عَنْ سُمَيْرِ بْنِ نَهَارٍ الْعَبْدِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ حُسْنَ الظَّنِّ بِاللَّهِ مِنْ حُسْنِ عِبَادَةِ اللَّهِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ
یحیی بن موسی، ابوداؤد، صدقہ بن موسی، محمد بن واسع، سمیر بن نہار عبدی، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ تعالیٰ سے حسن ظن رکھنا اللہ کی بہترین عبادت ہے۔ یہ حدیث اس سند سے غریب ہے۔
Sayyidina Abu Hurayrah (RA) reported that Allah’s Messenger said, “To have a good expectation from Allah is part of excellent worship of Allah.” [Ahmed 7964]