Jami' Tirmidhi — Hadith 3508
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ أَخْبَرَنِي أَبِي عَنْ الْمُثَنَّی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا غَزَا قَالَ اللَّهُمَّ أَنْتَ عَضُدِي وَأَنْتَ نَصِيرِي وَبِکَ أُقَاتِلُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ وَمَعْنَی قَوْلِهِ عَضُدِي يَعْنِي عَوْنِي
نصر بن علی جہضمی، علی جہضمی، مثنی بن سعید، قتادة، حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جہاد میں یہ دعا کرتے تھے اللَّهُمَّ أَنْتَ عَضُدِي وَأَنْتَ نَصِيرِي وَبِکَ أُقَاتِلُ (یعنی اے اللہ ! تو ہی میرا قوت بازو اور میرا مددگار ہے، میں صرف تیری ہی مدد سے لڑتا ہوں) یہ حدیث حسن غریب ہے۔
Sayyidina Anas reported that when he was in a battle the Prophet (SAW) made this supplication: 0 Allah, you are my Support and you are my Help and I fight with your backing. [Ahmed 12908, Abu Dawud 2632]