Jami' Tirmidhi — Hadith 3492
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَکِيعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ وَزَيْدُ بْنُ حُبَابٍ عَنْ مُوسَی بْنِ عُبَيْدَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ أَبِي حَکِيمٍ مَوْلَی الزُّبَيْرِ عَنْ الزُّبَيْرِ بْنِ الْعَوَّامِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا مِنْ صَبَاحٍ يُصْبِحُ الْعَبْدُ فِيهِ إِلَّا وَمُنَادٍ يُنَادِي سُبْحَانَ الْمَلِکِ الْقُدُّوسِ قَالَ أَبُو عِيسَی وَهَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ
سفیان بن وکیع، عبداللہ بن نمیر و زید بن حباب، موسیٰ بن عبیدة، محمد بن ثابت، ابوحکیم مولی زبیر، حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کوئی صبح ایسی نہیں کہ اعلان کرنے والا اعلان نہ کرتا ہو کہ ملک قدوس (پاک بادشاہ) کی تسبیح بیان کرو۔ یہ حدیث غریب ہے۔
Sayyidina Zubayr ibn Awwarru ‘ narrated: The Prophet (SAW) said, “There is no morning on which a slave awakens but a caller calls : glorify The king, The sacred.’