TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3488 · Explanation of Supplications

Jami' TirmidhiHadith 3488

حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَکِيعٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْحَارِثِ عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا عَادَ مَرِيضًا قَالَ اللَّهُمَّ أَذْهِبْ الْبَأْسَ رَبَّ النَّاسِ وَاشْفِ فَأَنْتَ الشَّافِي لَا شِفَائَ إِلَّا شِفَاؤُکَ شِفَائً لَا يُغَادِرُ سَقَمًا قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ

سفیان بن وکیع، یحیی بن آدم، اسرائیل، ابواسحاق ، غارث، حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کسی مریض کی عیادت کے لئے جاتے تو یہ دعا کرتے تھے اللَّهُمَّ أَذْهِبْ الْبَأْسَ رَبَّ النَّاسِ وَاشْفِ فَأَنْتَ الشَّافِي لَا شِفَائَ إِلَّا شِفَاؤُکَ شِفَائً لَا يُغَادِرُ سَقَمًا (یعنی اے اللہ ! مرض کو دور کر، اے لوگوں کے رب شفادے تو ہی شفا دینے والا ہے، شفا صرف تیری ہی طرف سے ہے۔ ایسی شفا عطا فرما کہ کوئی مرض باقی نہ رہے) یہ حدیث حسن ہے۔

Savyidina All reported that when the Prophet (SAW) visited the sick, he prayed: Remove this plight, 0 Lord ot mankind. And cure, You are who cures. There is no cure except Your healing a cure that will not leave behind a sickness. [Ahmed 567] --------------------------------------------------------------------------------

Permalink

See the full chapter: دعاؤں کے بارے میں مختلف احادیث