TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3485 · Explanation of Supplications

Jami' TirmidhiHadith 3485

حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَکِيعٍ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ سَالِمٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ عُمَرَ أَنَّهُ اسْتَأْذَنَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْعُمْرَةِ فَقَالَ أَيْ أُخَيَّ أَشْرِکْنَا فِي دُعَائِکَ وَلَا تَنْسَنَا قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

سفیان بن وکیع، وکیع، سفیان، عاصم بن عبید اللہ، سالم، ابن عمر، حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے عمرے کے لئے جانے کے لئے اجازت طلب کی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بھائی ہمیں بھی اپنی دعا میں شریک کرنا بھولنا نہیں، یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

It is reported that Sayyidina Umar (RA) requested the Prophet (SAW) for permission to perform umerah. He said, “Yes, brother, include us in your prayers. and do not forget us.” [Abu Dawud 1498, Ibn e Majah 2894, Ahmed 195]

Permalink

See the full chapter: دعاؤں کے بارے میں مختلف احادیث