TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 346 · Discussion on Salah

Jami' TirmidhiHadith 346

حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَخْزُومِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ عَنْ أَبِي ذَرٍّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا قَامَ أَحَدُکُمْ إِلَی الصَّلَاةِ فَلَا يَمْسَحْ الْحَصَی فَإِنَّ الرَّحْمَةَ تُوَاجِهُهُ

سعید بن عبدالرحمن مخزومی، سفیان بن عیینہ، زہری، ابوالاحوص، ابوذر سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی نماز کے لئے کھڑا ہو تو کنکریاں نہ ہٹائے کیونکہ رحمت اس کی طرف متوجہ ہوتی ہے

Sayyidina Abu Dharr reported that the Prophet (SAW) said, “When one of you stands up for prayer, he must not brush aside the pebbles, for, indeed, the mercy is in front of him.

Permalink

See the full chapter: نماز میں کنکریاں ہٹانا مکروہ ہے