TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3378 · Explanation of Supplications

Jami' TirmidhiHadith 3378

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا ثَوْرُ بْنُ يَزِيدَ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَعْدَانَ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا رُفِعَتْ الْمَائِدَةُ مِنْ بَيْنِ يَدَيْهِ يَقُولُ الْحَمْدُ لِلَّهِ حَمْدًا کَثِيرًا طَيِّبًا مُبَارَکًا فِيهِ غَيْرَ مُوَدَّعٍ وَلَا مُسْتَغْنًی عَنْهُ رَبُّنَا قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

محمد بن بشار، یحیی بن سعید، ثور بن یزید، خالد بن معدان، حضرت ابوامامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے سے دستر خوان اٹھایا جاتا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ دعا پڑھتے تھے الْحَمْدُ لِلَّهِ حَمْدًا کَثِيرًا طَيِّبًا مُبَارَکًا فِيهِ (یعنی تمام تعریفیں بہت زیادہ تعریف اور پاک تعریف اسی کیلئے ہے (اے اللہ) اس میں برکت پیدا فرما ہم اس سے بے پرواہ اور بے نیاز نہیں ہیں۔) یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Sayyidma Abu Umamah (RA) narrated: When the dining mat was removed from before him, Allah’s Messenger (SAW) used to pray: Praise belongs to Allah-praise, abundant, pure and blessed. We take it away not because we do not need it nor do we show our indifference to it, our Lord! [Ahmed 22364, Bukhari 5458, Abu Dawud 3849, Ibn e Majah 3284]

Permalink

See the full chapter: باب اس بارے میں کہ کھانے سے فراغت پر کیا کہے؟