TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3358 · Explanation of Supplications

Jami' TirmidhiHadith 3358

حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ يَحْيَی بْنُ الْمُغِيرَةِ الْمَخْزُومِيُّ الْمَدِينِيُّ وَغَيْرُ وَاحِدٍ قَالُوا حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْکٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْفَضْلِ عَنْ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا أَهَمَّهُ الْأَمْرُ رَفَعَ رَأْسَهُ إِلَی السَّمَائِ فَقَالَ سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ وَإِذَا اجْتَهَدَ فِي الدُّعَائِ قَالَ يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ

ابوسلمہ یحیی بن مغیرة مخزومی مدینی، ابن ابی فدیک، ابراہیم بن معجل، مقبری، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب کسی وجہ سے سخت فکر میں مبتلا ہوتے تو آسمان کی طرف سر اٹھا کر کہتے سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ اور جب دعا میں زیادہ کوشش فرماتے تو کہتے یاحی یاقیوم۔ یہ حدیث غریب ہے۔

Sayyidina Abu Hurayrah (RA) reported that when the Prophet (SAW) was worried about some affair, he would raise his head towards the heaven and say: Glorified is Allah, the mighty. And when he was assiduous about the prayer, he would say: O The Ever-Living, 0 the Self-Subsisting. --------------------------------------------------------------------------------

Permalink

See the full chapter: باب اس متعلق کہ پریشانی کے وقت کیا پڑھے