Jami' Tirmidhi — Hadith 3327
حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَبِي لُبَابَةَ قَالَ قَالَتْ عَائِشَةُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَنَامُ حَتَّی يَقْرَأَ الزُّمَرَ وَبَنِي إِسْرَائِيلَ قَالَ أَبُو عِيسَی أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ قَالَ أَبُو لُبَابَةَ هَذَا اسْمُهُ مَرْوَانُ مَوْلَی عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زِيَادٍ وَسَمِعَ مِنْ عَائِشَةَ سَمِعَ مِنْهُ حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ
صالح بن عبد اللہ، حماد بن زید، ابولبابہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سورت زمر اور سورت اسراء پڑھنے سے پہلے نہیں سوتے تھے۔ (امام ترمذی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں) کہ مجھے امام بخاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بتایا کہ ابولبابہ کا نام مروان ہے اور وہ عبدالرحمن بن زیاد کے غلام ہیں۔ انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے احادیث سنی ہیں اور ان سے حماد بن زید کا سماع ثابت نہیں۔
Sayyidah Ayshah (RA) reported that the Prophet (SAW) would not go to sleep till he had recited (surah) az-Zumar and Banu Isra’il (al-Isra)