TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3218 · Statement on the Interpretation of the Quran

Jami' TirmidhiHadith 3218

حَدَّثَنَا أَبُو عَمَّارٍ الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ الْخُزَاعِيُّ الْمَرْوَزِيُّ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ مُوسَی بْنِ عُبَيْدَةَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبَانَ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي قَوْلِهِ إِنَّا أَنْشَأْنَاهُنَّ إِنْشَائً قَالَ إِنَّ مِنْ الْمُنْشَآتِ اللَّائِي کُنَّ فِي الدُّنْيَا عَجَائِزَ عُمْشًا رُمْصًا قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ لَا نَعْرِفُهُ مَرْفُوعَا إِلَّا مِنْ حَدِيثِ مُوسَی بْنِ عُبَيْدَةَ وَمُوسَی بْنُ عُبَيْدَةَ وَيَزِيدُ بْنُ أَبَانَ الرَّقَاشِيُّ يُضَعَّفَانِ فِي الْحَدِيثِ

ابوعمار حسین بن حریث خزاعی مروزی، وکیع، موسیٰ بن عبیدة، یزید بن ابان، حضرت انس رضی اللہ تعالى عنہ سے روایت ہے کہ ( اِنَّا اَنْشَاْنٰهُنَّ اِنْشَا ءً ) 56۔ الواقعہ : 35) (اور ہم نے اٹھایا ان عورتوں کو ایک اچھی اٹھان پر۔) کی تفسیر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ خاص طور پر بنائی جانے والی عورتیں وہ ہیں جو دنیا میں بوڑھی تھیں انکی آنکھیں کمزور تھیں اور ان کی آنکھوں سے پانی بہتا تھا۔ یہ حدیث غریب ہے۔ ہم اس حدیث کو صرف موسیٰ بن عبیدہ کی روایت سے مرفوع جانتے ہیں موسیٰ بن عبیدہ اور یزید بن ربان رقاشی دونوں محدثین کے نزدیک ضعیف ہیں۔

Sayyidina Anas (RA) reported the saying of Allah's Messenger (SAW) about this verse: "Surely we have created them (their spouses) by (special) creation." (56: 35) He said, "The women created specially are they who were old, blear-eyed and had theum in their eyes."

Permalink

See the full chapter: سورت واقعہ کی تفسیر