TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 316 · Discussion on Salah

Jami' TirmidhiHadith 316

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا الْمُقْرِئُ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَيُّوبَ عَنْ زَيْدِ بْنِ جَبِيرَةَ عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی أَنْ يُصَلَّی فِي سَبْعَةِ مَوَاطِنَ فِي الْمَزْبَلَةِ وَالْمَجْزَرَةِ وَالْمَقْبَرَةِ وَقَارِعَةِ الطَّرِيقِ وَفِي الْحَمَّامِ وَفِي مَعَاطِنِ الْإِبِلِ وَفَوْقَ ظَهْرِ بَيْتِ اللَّهِ

محمود بن غیلان، مقری، یحیی بن ایوب، زید بن جبیرہ، داؤد بن حصین، نافع، ابن عمر سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سات مقامات پر نماز پڑھنے سے منع فرمایا بیت الخلا مذبح خانے میں قبر پر راستے میں حمام میں اونٹ باندھنے کی جگہ میں اور بیت اللہ کی چھت پر

Sayyidna lbn Umar narrated that the Prophet disallowed offering salah at seven places: the laterine, slaughter house, grave, thoroughfare, bath, shed of camels, and the roof of Bayt Allah.

Permalink

See the full chapter: اس چیز کے متعلق جس کی طرف یا جس میں نماز پڑھنا مکروہ ہے