TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 3126 · Statement on the Interpretation of the Quran

Jami' TirmidhiHadith 3126

حَدَّثَنَا عَبْدُ الْقُدُّوسِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَطَّارُ الْبَصْرِيُّ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ عَنْ إِسْحَقَ بْنِ يَحْيَی بْنِ طَلْحَةَ عَنْ مُوسَی بْنِ طَلْحَةَ قَالَ دَخَلْتُ عَلَی مُعَاوِيَةَ فَقَالَ أَلَا أُبَشِّرُکَ فَقُلْتُ بَلَی قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ طَلْحَةُ مِمَّنْ قَضَی نَحْبَهُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ لَا نَعْرِفُهُ مِنْ حَدِيثِ مُعَاوِيَةَ إِلَّا مِنْ هَذَا الْوَجْهِ وَإِنَّمَا رُوِيَ هَذَا عَنْ مُوسَی بْنِ طَلْحَةَ عَنْ أَبِيهِ

عبدالقدوس بن محمد عطار بصری، عمرو بن عاصم، اسحاق بن یحیی بن طلحہ، حضرت موسیٰ بن طلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ہاں گیا تو انہوں نے فرمایا کیا میں تمہیں خوشخبری نہ سناؤں؟ میں کہا کیوں نہیں۔ انہوں نے فرمایا میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا کہ طلحہ ان لوگوں میں سے ہے۔ جنہوں نے اپنی نذر پوری کر دی۔ یہ حدیث غریب ہے۔ ہم اس حدیث کو حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے صرف اسی سند سے جانتے ہیں۔ اس حدیث کو موسیٰ بن طلحہ بھی اپنے والد سے نقل کرتے ہیں۔

Musa ibn Talhah narrated: I went to Mu awiyah. He said. Shall I not give you good news?’ I said, “Yes.” He said “I heard Allah’s Messenger (SAW) say that Talhah is among those who have fulfilled their vow.” [Ibn e Majah 127]

Permalink

See the full chapter: سورئہ احزاب کی تفسیر